ابنا: اخوان المسلمون نے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے محمد بدیع کی گرفتاری کے بعد ڈپٹی لیڈر محمود عزت کو عبوری طور پر گروپ کا سربراہ مقرر کر دیا ہے۔
.......
/169
مصر…اخوان المسلمون نے سپریم گائیڈ محمد بدیع کی گرفتاری کے بعد نیا عبوری سربراہ مقرر کر دیا ہے۔